اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان پوسٹر وار شروع - مظفر نگر میں سماج وادی پارٹی

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان زبردست پوسٹر وار جاری ہے۔

Muzaffarnagar Poster Wars of Congress and SP
Muzaffarnagar Poster Wars of Congress and SP

By

Published : Feb 11, 2020, 8:34 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST

اس سے قبل ضلع اعظم گڑھ کے رکن پارلیمان و سماج وادی کے صدر اکھلیش یادو کے لاپتہ ہونے کے فرضی پوسٹر ماضی میں ضلع اعظم گڑھ میں لگائے گئے تھے۔

Muzaffarnagar Poster Wars of Congress and SP

ان پوسٹرز میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی جیسے موضوع پر اکھیلیش یادو کی خاموشی پر تبصرے کیے گئے تھے۔

اس کے بعد اب ایس پی یوجن سبھا کے سابق ضلعی صدر کی طرف سے ایک پوسٹر جاری کیا گیا ہے اور اس پوسٹر کو ضلع کے کونے کونے پر چسپاں کر دیا گیا ہے۔

جس میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی کی تصویر الٹی چهاپی گئی ہے اور ایس پی صدر کے خلاف دیے گئے ریمارکس کی مذمت کررہی ہیں اور پوسٹر میں پرینکا گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details