یہ معاملہ میرٹھ کرناال شاہراہ کا ہے جہاں چیکنگ کے دوران پولیس نے مشتبہ کینٹر گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔
بدمعاشوں کے قبضے سے ایک چوری کی کینٹر گاڑی، 5 جانور، 2 طمنچے اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔
پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم، 4 گرفتار - بدمعاشوں کے مابین تصادم
ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں واقع بوڈھانہ کوتوالی پولیس اور شاطر انٹراسٹیٹ مویشی بدمعاشوں کے مابین تصادم میں پولیس نے 4 شاطر انٹراسٹیٹ مویشی بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم، 4 بدمعاش گرفتار
اس دوران 4 شاطر بدمعاش موقع سے فرار ہوگئے۔ گرفتار بدمعاشوں کے خلاف ضلع میرٹھ، بجنور، باغپت، ہاپور اور مظفر نگر میں ڈکیتی کے 36 سے زیادہ مقدمات درج ہیں، پولیس نے چار بدمعاشوں کو جیل بھیج دیا ہے۔