اردو

urdu

ETV Bharat / state

Muzaffarnagar Police مظفر نگر پولیس نے پکڑے تین نشے کے سوداگر لاکھوں کے نشے کا سامان برآمد - Muzaffarnagar Police

مظفر نگر پولیس نے تین غیر قانونی منشیات اسمگلروں کو لاکھوں روپے مالیت کی نشہ کے سامان کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ Drug Dealers and recovered drugs worth lakhs

مظفر نگر پولیس نے پکڑے تین نشے کے سوداگر لاکھوں کے نشے کا سامان برآمد
مظفر نگر پولیس نے پکڑے تین نشے کے سوداگر لاکھوں کے نشے کا سامان برآمد

By

Published : Oct 2, 2022, 12:48 PM IST

مظفر نگر:اترپردیش کے شہر مظفر نگر میں پولیس نے منشیات کے خلاف مہم کے تحت تین غیر قانونی منشیات اسمگلروں کو لاکھوں روپے مالیت کی نشہ کے سامان کے ساتھ گرفتار کیا۔ اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں غیر قانونی منشیات اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی ہدایت پر مظفر نگر کی پھوگانہ پولیس کو اس وقت کامیابی ملی جب پولیس نے تین غیر قانونی منشیات اسمگلر کو گاؤں کھرڑ کے قریب سے گرفتار کرلیا۔

مظفر نگر پولیس نے پکڑے تین نشے کے سوداگر لاکھوں کے نشے کا سامان برآمد

یہ بھی پڑھیں:

پولیس نے بعد ازاں بتایا کہ یر قانونی منشیات اسمگلروں کی گرفتاری کے بعد ان کے قبضے سے پولیس نے تقریباً 3 لاکھ مالیت کی نشہ کی کھیپ برآمد کی ہے۔ اس سلسلہ میں مظفر نگر کے ایس پی دیہات اتل شری واستوا نے پریس کانفرنس کر کے ان منشیات فروشوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details