مظفر نگر: اتر پردیش کے مظفرنگر کے تھانہ نئی منڈی کوتوالی نے گاڑیوں کے اسپئیر پارٹس چوری کرنے والا گروہ کے ایک رکن کو گرفتار کرلیا ہے۔اس کے پاس سے نقد روپے اور مسروقہ گاڑیوں کے اسپئیر پارٹس برآمد کئے گئے ہیں۔Muzaffarnagar Police Arrest Thief Who Stole Spare Parts Of Vehicles
ایس ایس پی ونیت جیسوال نے بتایا کہ تفتیش کے دوران ملزم گڈو نے چوری کی وارداتوں سے متعلق تمام معلومات فراہم کی۔ پکڑا گیا چور اتنا چالاک ہے کہ وہ ماروتی کے بڑے شوروم سے گاڑیوں کے اسپیئر پارٹس چرا کر دوسرے مقامات پر فروخت کرتا تھا۔اس پر مظفر نگر کے تھانہ نئی منڈی میں چوری کے تین مقدمات درج ہیں،