اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: یوم اطفال کے موقع پر 'میراتھن ریس' کا اہتمام - مظفر نگر میں یوم اطفال

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں یوم اطفال کے موقع پر منی میراتھن کے عہدیداروں اور وزراء نے "رن فار گرل چائلڈ" کے نام سے شہر اور گاؤں کے لوگوں کے ساتھ میراتھن میں حصہ لیا۔ میراتھن کا مقصد لوگوں کو خواتین کے جنین قتل کے خلاف آگاہی دینا تھا۔

مظفر نگر: یوم اطفال کے موقع پر 'میراتھن ریس' کا اہتمام

By

Published : Nov 14, 2019, 12:58 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج چلڈرن ڈے کے موقع پر ضلع مجسٹریٹ صحیبہ سیلوا کماری جے، اور وزیر گان کے ساتھ اسکولی بچوں، عام لوگوں ، نہرو یووا کیندر سکاؤٹ گائڈ این سی سی کے مختلف سیلف مدد گروپ، سرکاری ممبر تنظیموں کے رضا کاروں نے منی میراتھن ریس کے مقصد میں حصہ لیا۔

مظفر نگر: یوم اطفال کے موقع پر 'میراتھن ریس' کا اہتمام


خواتین کے جنین قتل کے خلاف پورے ضلع میں ایک مہم کا آغاز ہوا میراتھن ریس کے لیے پنڈال میں میونسپل سیفٹی اور بچوں کے حقوق کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے "رن فار گرل چلڈرن" کے نام سے ایک آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ طبی سہولیات اور سیکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے۔ شرکاء کو مدد فراہم کرنے کے لیے درخواست دی گئی،
اس منی میراتھن ریس کی کل 6 کلو میٹر طویل تھی نمبر سے شروع کرتے ہوئے سوجرو چونگی سرکلر روڈ مہاویر چوک مین اکشی چوک کے راستے نمائش گراؤنڈ میں مکمل ہوا،

منی میراتھن ریس میں حصہ لینے والے 50 شرکا کو اسناد بھی دی گئی ، اس کے بعد بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اسکولوں میں ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details