اردو

urdu

ETV Bharat / state

Fishermen Congress Committee: فشرمین کانگریس کمیٹی کا انتباہ، اجتماعی خودکشی کی دھمکی - اجتماعی خودکشی کی دھمکی

مظفر نگر کلکٹریٹ میں گزشتہ 45 روز سے ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے اترپردیش فشر مین کانگریس کمیٹی Fishermen Congress Committee نے انتباہ دیا کہ اگر ان کا مطالبہ پورا نہیں ہوا تو وہ اجتماعی طور پر خودکشی کریں گے۔

فشرمین کانگریس کمیٹی کا انتباہ
فشرمین کانگریس کمیٹی کا انتباہ

By

Published : Dec 10, 2021, 5:44 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلکٹریٹ احاطے میں اتر پردیش فشرمین کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ 45 روز سے ریزرویشن کے مطالبے پر غیر معینہ مدت کے لیے ستیہ گرہ آندولن جاری ہے۔

فشرمین کانگریس کمیٹی کا انتباہ

ان کا مطالبہ ہے کہ '23 دسمبر تک پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس Winter Session of Parliament میں کشیپ نشاد برادری کے درج فہرست ذات بل ریزرویشن بل کو پاس کیا جائے اگر حکومت ہمارے اس مطالبے کو 18 دسمبر تک پورا نہیں کرتی ہے تو ہم بھوک ہڑتال کریں گے اور آنے والے 20 دسمبر کو اجتماعی طور پر خود کشی کریں گے جس کی ذمہ داری مرکزی حکومت پر ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details