مظفر نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں موصول ہوئی رپورٹس میں 23 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔
اس دوران شہر میں کورونا وائرس کے اب تک 100 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔
مظفر نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں موصول ہوئی رپورٹس میں 23 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔
اس دوران شہر میں کورونا وائرس کے اب تک 100 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔
اس دوران 27 مریض صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہوئے اور اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 270 رہ گئی۔
مثبت مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا جبکہ کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم اب تک تقریباً 7897 متاثرہ افراد کو صحتیاب کر چکی ہے۔