اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفرنگر : سردی میں غیرمعمولی اضافہ - اترپردیش نیوز

ضلع مظفر نگر ریاست اترپردیش کا سنیچر کے روز سب سے سرد ضلع رہا، جہاں سردی نے کئی برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔

سردی میں غیرمعمولی اضافہ
سردی میں غیرمعمولی اضافہ

By

Published : Dec 29, 2019, 8:41 AM IST

مظفر نگر میں آج صبح سے ہی سرد ہواؤں کے ساتھ کہرا شام تک رہا، مظفرنگر میں درجہ حرارت سب سے کم رہی۔ یہاں کا درجہ حرارت 1.7 ڈگری سیلسیئس درج کیا گیا۔

سردی میں غیرمعمولی اضافہ، دیکھیں ویڈیو
سرد موسم کے سبب عوامی زندگی متاثر رہی۔ سڑکیں سنسان رہی۔ لوگ آگ جلا کر سردی سے بچنے اور راحت پانے کی کوشش کرتے دیکھے گئے۔

ماہر موسمیات پان سنگھ نے بتایا کہ آنے والے کچھ اور روز میں درجہ حرارت میں کمی دیکھی جائے گی۔ سردی میں مزید اضافہ ہو گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details