اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفرنگر: کپڑے کے شو روم میں آتشزدگی - ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر

بتایا جا رہا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں کا سامان جل کر خاک ہو گیا ہے، وہیں آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

fire
fire

By

Published : Nov 18, 2020, 10:18 PM IST

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے تھانہ شہر کوتوالی علاقے کی بھگت سنگھ روڈ پر کپڑے کے شوروم میں اچانک آگ لگ گئی۔ جس سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

لاکھوں کے سامان کے نقصان

آگ کی اطلاع ملتے ہی فوراً فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اعلی افسران سمیت موقع پر پہنچیں اور کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا اسکا۔

بتایا جا رہا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں کا سامان جل کر خاک ہو گیا ہے، وہیں آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
پی ایف آئی اور ایس ڈی پی آئی کے دفاتر پر این آئی اے کے چھاپے

اس دوران فائر افسر راما شنکر تیواری نے کہا کہ فائر عملہ کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا اور دوسری دکانوں کو جلنے سے بچایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details