اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: ڈاگ اسکواڈ کے ذریعہ چپہ چپہ پر چیکنگ - چیکنگ کے دوران کوئی قابل اعتراض چیز نہیں ملی

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے پولیس ٹیم نے ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ پر انتہائی چیکنگ آپریشن کے ساتھ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ڈاگ اسکواڈ سے چیکنگ مہم کا آغاز کیا گیا۔

مظفر نگر: ڈاگ اسکواڈ کے ذریعہ چپہ چپہ پر چیکنگ

By

Published : Nov 13, 2019, 10:13 PM IST

وہیں چیکنگ کے دوران کوئی قابل اعتراض چیز نہیں ملی۔

مظفر نگر: ڈاگ اسکواڈ کے ذریعہ چپہ چپہ پر چیکنگ

سیکیورٹی انتظامات کو مزید پختہ بنانے کے لیے ، پولیس ٹیم نے بم پریوینشن اسکواڈ اور ڈاگ اسکاڈ کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن، بس اسٹیشن اور مرکزی جگہوں پر زبردست چیکنگ مہم چلائی۔

اس سلسلے میں چیکنگ کے دوران انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار بھی موجود رہے۔

ایس پی سٹی ستپال انٹیل نے بتایا کہ یہ معمول کی چیکنگ تھی۔یہ چیکنگ مہم اسپیکٹر ایل آئی یو ایس او سول لائن اے ایس پی شہر کے ذریعہ چلائی گئی ہے۔

وہیں چیکنگ مہم دن میں دو سے تین بار کی جائے گی اور یہ چیکنگ مہم گزشتہ 1 ماہ سے جاری ہے اور آگے بھی جاری رہے گی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details