اس مہا پنچایت میں پہنچے ڈی آئی جی اوپیندر اگروال، ڈویژنل پولیس کمشنر، ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی مظفرنگر نے موقع پر پہنچ کر لیا جائزہ اور اس مہا پنچایت کو لے کر پولیس اور ضلعی انتظامیہ پوری طرح مستعد دکھائی دیا۔
وہی مہاپنچایت میں بھارتی کسان یونین کے ہزاروں کارکنان اور سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
بھارتی کسان یونین کے قومی صدر نریش ٹکیت نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ کل غازی پور بارڈر پرجو بھی کچھ ہوا اس کا ہمیں کافی افسوس ہے اور ہم بہت زیادہ غم زدہ ہیں۔