اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔
شہر کے حساس علاقوں میں پی اے سی اور آر اے ایف کی اضافی پولیس تعینات ہے۔
اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔
شہر کے حساس علاقوں میں پی اے سی اور آر اے ایف کی اضافی پولیس تعینات ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع کے رہائشیوں سے امن قائم کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔
پولیس فورس کے ذریعہ ضلع کے حساس علاقوں میں لگاتار فلیگ مارچ کیا جارہا ہے۔جسمیں پولیس کے آلہ افسران بھی موجود ہیں۔
ایس پی سٹی ستپال انٹیل کے مطابق 'سوشل میڈیا پر جعلی افواہوں کو بھڑکانے والی پوسٹیں لگانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی'۔