مظفرنگر میں تین کورونا کیس ملنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں ہلچل مچی ہے۔ آج ضلع میں 83 لوگوں کی کورونا جانچ کی گئی، جس میں 3 کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق ہوئی اور دیگر تمام رپورٹ منفی پائے گئے ہیں۔
کورونا مریضوں میں سے 1 شخص مشرقی وسطی سے اور باقی 2 مہاراشٹر سے مظفرنگر واپس آئے تھے۔ان کورونا مریضوں کو مظفر نگر کے ڈی پی ایس قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا ہے
مظفرنگر :کورونا کے 3 مثبت کیس سامنے آئے - آج کورونا مثبت کیس مظفرنگر
ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں آج کورونا کے تین مثبت معاملے سامنے آئے ہیں، اب ضلع میں کورونا کی مجموعی تعداد 51 ہوگئی ہے۔
مظفر نگر :کورونا کے 3 مثبت کیس سامنے آئے
اُنہوں نے جانکاری میں بتایا ک آج 83 افراد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، جن میں 3 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔ یہ سبھی افراد باہر سے آئے تھے۔ان میں سے 2 مہاراشٹر اور ایک مشرقی وسطی سے واپس آئے تھے، جنہیں مظفر نگر کے ڈی پی ایس قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا ہے ۔