میرتھ: اتر پردیش کے شہر میرٹھ کی رہنے والی جڑواں بہنیں عالیہ اور علیمہ خان بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارنامہ انجام دیتے ہوئے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ Muslim Twin Sister Represented Indian Culture In Abroad عالیہ اور علیمہ خان نے بین الاقوامی اسٹیج پر اپنے ملک کی ثقافت کی نمائش اور وندے ماترم گایا۔
Muslim Twin Sister جڑواں بہنوں نے بین الاقوامی سطح پر بھارتی ثقافت کی نمائندگی کی - اتر پردیش کے میرٹھ
میرٹھ کی جڑواں بہنیں عالیہ اور علیمہ خان نے بین الاقوامی اسٹیج پر اپنے ملک کی ثقافت کی نمائش کی اور وندے ماترم گایا۔ Muslim Twin Sister
میرٹھ کی دو جڑواں بہنوں نے بین الاقوامی سطح پرملک کی ثقافت کی نمائندگی کی
یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra Postponed بھارت جوڑو یاترا تین دن کے لیے ملتوی
دونوں جڑواں بہنوں نے 2018 میں گیتا شلوک گانے کے مقابلے میں گیتا کی سلوگ گا کر نہ صرف سرخیوں میں آئیں۔ اس پرفارمنس پر خود یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ان دونوں بہنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انعامات سے بھی نوازا تھا.Muslim Twin Sister Represented Indian Culture In Abroad