اردو

urdu

ETV Bharat / state

Muslim League Protest وانیہ شیخ خودکشی معاملہ: میرٹھ میں انڈین یونین مسلم لیگ نے کیا احتجاجی مظاہرہ - مغربی اتر پردیش میں ضلع میرٹھ

وانیہ شیخ خود کشی معاملے کو لیکر میرٹھ میں آج انڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے ڈی ایم آفس پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں وانیہ خودکشی سے جڑے تمام ملزمان کے خلاف سخت سزا کا مطالبہ کیا۔Muslim League Protest

وانیہ شیخ خودکشی معاملہ: میرٹھ میں انڈین یونین مسلم لیگ نے کیا احتجاجی مظاہرہ
وانیہ شیخ خودکشی معاملہ: میرٹھ میں انڈین یونین مسلم لیگ نے کیا احتجاجی مظاہرہ

By

Published : Oct 28, 2022, 8:16 PM IST

میرٹھ:مغربی اتر پردیش میں ضلع میرٹھ کے سبھارتی یونیورسٹی میں وانیہ شیخ کے خودکشی کئے جانے کے بعد میرٹھ میں مختلف سیاسی جماعتوں کا ردعمل بھی سامنے آریا ہے ۔Muslim League Protest Against wania Suicide Case In Meerut In Uttar Pradesh

وانیہ شیخ خودکشی معاملہ: میرٹھ میں انڈین یونین مسلم لیگ نے کیا احتجاجی مظاہرہ

اسی ضمن میں آج میرٹھ کے ضلع کلکٹریٹ آفس پر انڈین یونین مسلم لیگ کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں وانیہ خودکشی کے ذمہ دار ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ۔

وانیہ شیخ خودکشی معاملہ: میرٹھ میں انڈین یونین مسلم لیگ نے کیا احتجاجی مظاہرہ

ساتھ ہی سبھارتی یونیورسٹی کو بھی نشانہ بناتے ہوئے کہا گیا کہ اتنے بڑے سانحہ کی ذمہ دار کہیں نہ کہیں یونیورسٹی انتظامیہ بھی ہے ایسے میں سبھارتی یونیورسٹی کے خلاف بھی جانچ ہونی چاہئے تاکہ پتہ لگ سکیں کہ بیٹیا یہاں پر کتنی محفوظ ہیں.

وانیہ شیخ خودکشی معاملہ: میرٹھ میں انڈین یونین مسلم لیگ نے کیا احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑبھیں:Rahul Gandhi Slams PM Modi مودی راج میں کشمیری پنڈت اپنے ہی ملک میں پناہ گزین بن گئے

انہوں نے کہاکہ اس کے علاوہ یوپی میں بیٹیوں کے ساتھ ہو رہے ظلم زیادتی کے واقعات کو روکنے میں ناکام یوگی حکومت کو بھی برخاست کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام پیش کیا.Muslim League Protest Against wania Suicide Case In Meerut In Uttar Pradesh

ABOUT THE AUTHOR

...view details