مرادآباد میں ریلوے ملازمین کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت جس طرح سے بھارتیہ ریل کا پرائیویٹائزیشن کرنے جا رہی ہے بلکہ ریلوے کے بہت سے محکموں کو پرائیویٹ میں کر دیا ہے اور لگاتار ریلوے ملازموں پر نئے قانون لاگو کئے جارہے ہیں ان سب کے خلاف ہمارا احتجاج ہے۔
مرادآباد: ریلوے کی نجکاری کی مخالفت میں احتجاج
مرادآباد میں ریلوے ملازمین ریلوے کی نجکاری کے خلاف آج احتجاج کر اپنا اعتراض درج کرایا ہے۔
مرادآباد: ریلوے کی نجکاری کی مخالفت میں احتجاج
نارتھ ریلوے کے ملازموں نے احتجاج کر ان سب معاملوں پر اعتراض جتایا ہے۔ ریلوے کے مرکزی وزیر پیوش گویل اور وزیر اعظم نریندر مودی کو احتجاج کے طور پر ٹویٹ کر ریلوے کی نجکاری بند کرنے کی اپیل کی ہے۔