اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: رام گنگا ندی میں طغیانی، خطرے کے نشان سے فی الحال نیچے - رام گنگا ندی

مرادآباد کی رام گنگا ندی کی آبی سطح میں برابر اضافہ ہورہا ہے، اس کی وجہ ریاست میں مسلسل ہورہی بارش بتائی جارہی ہے۔

Muradabad: Flood in Ram Ganga river, currently below the danger mark
مرادآباد: رام گنگا ندی میں طغیانی، خطرے کے نشان سے فی الحال نیچے

By

Published : Aug 24, 2020, 7:25 PM IST

ریاست اتر پردیش میں لگاتار ہو رہی بارش سے ندیوں کا پانی اب طغیانی حالت میں ہے۔ جس کی وجہ سے ندیوں کی آبی سطح میں اضافہ ہورہا ہے۔

مرادآباد: رام گنگا ندی میں طغیانی، خطرے کے نشان سے فی الحال نیچے

ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندہ نے مرادآباد سے نکل رہی رام گنگا ندی کا جائزہ لیا۔ رام گنگا ندی کی آبی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ کالا گڑھ ڈیم برج سے 42996کیو سیک پانی چھوڑا گیا ہے، اس وجہ سے بھی طغیانی دیکھی جارہی ہے۔ وہیں رام گنگا ندی 28 سینٹی میٹر خطرے کے نشان سے فی الحال نیچے ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details