ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں لگاتار کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے آج مرادآباد میں 19 کورونا پازیٹیو مریض ملنے سے محکمہ صحت میں ہڑکمپ مچ گیا ہے۔
مرادآباد-کورونا مریضوں کی اپ ڈیٹ - Covid 19 in uttar pradesh
مرادآباد میں کورونا کا قہر جاری ہے، ضلع میں اب تک کورونا کے10387 معاملے سامنے آ یے ہیں۔
مرادآباد-کورونا مریضوں کی اپ ڈیٹ
اب تک ضلع مرادآباد میں 10387 کورونا پازیٹیو مریض ملے ہیں اور اب تک 165 کورونا پازیٹیو مریضوں کی علاج کے دوران موت ہو چکی ہے۔
مرادآباد میں10387 کورونا پازیٹیو مریضوں میں سے 9790 کورونا پازیٹیو مریض ڈسچارج ہو چکے ہیں اور مرادآباد میں اب تک 432 کرونا پوزیٹیو مریضوں کا علاج تین ہسپتال میں چل رہا ہے۔