اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: غیر قانونی قبضہ جات کے خلاف انتظامیہ سخت - اتر پردیش کے ضلع مراد آباد

ریاست اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں غیر قانونی و ناجائز تجاوزات کے خلاف انتظامیہ نے کمر کس لی ہے اور بڑے پیمانے پر کاروائی کر رہی ہے۔

غیر قانونی قبضہ جات کے خلاف انتظامیہ سخت
غیر قانونی قبضہ جات کے خلاف انتظامیہ سخت

By

Published : Mar 2, 2020, 2:13 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 2:54 AM IST

اس مہم کے تحت کلکٹریٹ احاطے کی سڑک کے کنارے غیر قانونی طور پر بنے وکیلوں کےچیمبرز کو ہٹادیا گیا ہے جس کے بعد وکیلوں نے جم کر ہنگامہ آرائی کی۔

غیر قانونی قبضہ جات کے خلاف انتظامیہ سخت، ویڈیو

اس دوران انتظامیہ نے سخت پولیس بندوبست رکھا تھا ساتھ ہی پولیس کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔

وکلاء کا کہنا ہے کہ 'صبح ان چیمبرز بغیر کسی نوٹس کے منہدم کر دیا گیا، انہوں نے کہا محکمہ بلدیہ کے خلاف دیوانی اور فوجداری مقدمہ دائر کریں گے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 2:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details