مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت غریبوں کو گھر دینے اور روزگار دینے کی بات کرتی ہیں اور اس کے لیے دونوں ہی حکومت نے منصوبے بھی لاگو کر دیے ہیں لیکن مرادآباد کے محکمہ بلدیہ نے ان سبھی منصوبوں کے مخالف عمل کیا ہے۔
مرادآباد: محکمہ بلدیہ نے غرباء کے مکانوں کو منہدم کردیا - ہرتھلہ ریلوے اسٹیشن
مرادآباد کے محکمہ بلدیہ نے غیر قانونی قبضہ کے نام پرغرباء کے مکانوں اور دوکانوں کو منہدم کردیا ۔
مرادآباد: محکمہ بلدیہ نے غرباء کے مکانوں کو منہدم کردیا
مرادآباد: محکمہ بلدیہ نے غرباء کے مکانوں کو منہدم کردیا
مرادآباد کے ہرتھلہ ریلوے اسٹیشن کے پاس بلدیہ نے کئی غرباء کے مکانوں کو منہدم کردیا، خواتین نے کافی کوشش کی کہ ان کی دوکان اور گھر کو منہدم نہ کیا جائے لیکن عملہ نے ان کی کوئی بات نہیں سنی ۔