اردو

urdu

ETV Bharat / state

مئو: سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ تقریب کا اہتمام - program was organized on government guidelines

مئو میں آج آٹھویں محرم الحرام کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مولانا ضمانت حسین نے امام حسین اور ان کے لشکر کی عکاسی پیش کی۔

مئو: سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ تقریب کا اہتمام
مئو: سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ تقریب کا اہتمام

By

Published : Aug 28, 2020, 5:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں آج آٹھویں محرم الحرام کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس دوران مولانا ضمانت حسین نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت امام حسین اور ان کے لشکر کی عکاسی پیش کی، اس موقع سے عزادار سوشل ڈسٹینسنگ کے ساتھ مجلس میں موجود رہے۔

ویڈیو
اس دوران ضلع انتظامیہ نے الم جلوس اور تازیہ داری کی اجازت نہیں دی ہے جس کو دیکھتے ہوئے عزادار اس محرم الحرام کے موقع پر حکومت کی جانب سے جاری کی گئی گائیڈ لائن کے مطابق محدود تعداد میں اپنے ارکان پورے کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details