اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: وشو ہندو پریشد کی پاکستان کے خلاف نعرے بازی - slogan against Pakistan

پاکستان میں ننکانہ صاحب میں ہوئے حملے کی مخالفت میں ویشوہندو پریشد کے کارکنان نے کلکٹریٹ کے سامنے پاکستان کا پرچم نذر آتش کرتے ہوئے جم کر نعرے بازی کی۔

مرادآباد:  ویشوہندو پریشد کی پاکستان کے خلاف نعرے بازی
مرادآباد: ویشوہندو پریشد کی پاکستان کے خلاف نعرے بازی

By

Published : Jan 9, 2020, 3:14 PM IST

پاکستان میں ننکانہ صاحب میں گزشتہ دنوں ایک حملہ کیا گیا تھا، جس کے سبب دنیا بھر کے سکھوں میں ناراضگی ہے، اور مختلف جگہوں پر اس کی مخالفت میں احتجاج کیے جارہے ہیں۔

مرادآباد: ویشوہندو پریشد کی پاکستان کے خلاف نعرے بازی

سکھوں کی حمایت میں ویشوہندو پریشد کے کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم کے خلاف نعرے بازی کی اور پاکستان کا جھنڈا بھی نظر آتش کیا، وہیں کارکنان نے کلکٹریٹ کو میمورنڈم دیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details