اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل کا دورہ - ناری شکتی مہم

پروگرام کے بعد گورنر نے حاملہ خواتین کے بطن میں پرورش پارہے بچوں کو صحت کے لئے بہترین غذا کی کٹ بھی تقسیم کی۔

Uttar Pradesh Governor Anandi Ben Patel's visit
مرادآباد: اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل کا دورہ

By

Published : Nov 22, 2020, 6:43 PM IST

ریاست اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل آج مرادآباد پہنچیں۔ گورنر نے آج مرادآباد کے ایک خصوصی تعلیمی ادارے کے زیراہتمام پروگرام میں شرکت کر سماج کے اُن افراد کی عزت افزائی کی جو ناری شکتی مہم سے جڑکر اس مہم کو کامیاب بنارہے ہیں، گورنر نے دیپ جلا کر پروگرام کا آغاز کیا۔

مرادآباد: اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل کا دورہ

اس پروگرام کے بعد گورنر نے حاملہ خواتین کے بطن میں پرورش پارہے بچوں کو صحت کے لئے بہترین غذا کی کٹ بھی تقسیم کی۔

خصوصی تعلیمی ادارے کے زیراہتمام پروگرام میں گورنر نے ناری شکتی مہم سے جُڑے لوگوں اور سرکاری افسران کو اعزاز سے بھی نوازا۔

وہیں گورنر آنندی بین پٹیل کو اداروں کی طرف سے رام مندر کا منقش مومینٹو پیش کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details