اردو

urdu

ETV Bharat / state

Prophet Remark Row: نپورشرما اور جندل کو جیل بھیجا جائے، مفتی شہر - Demand Arrest Nupur Sharma and Naveen Jindal

مرادآباد کے شہر مفتی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اہانت رسول کی شان میں گستاخی کرنے والی سابق بی جے پی ترجمان نپور شرما اور نوین جندل کو گرفتار کر جیل بھیجا جائے Demand Arrest Nupur Sharma and Naveen Jindal۔

Sends Nupur Sharma and Jindal to jail says

By

Published : Jun 13, 2022, 4:34 PM IST

مرادآباد:بی جے پی کی سابق ترجمان نپور شرما اور نوین جنرل نے حضرت محمدﷺ پر تذکرہ کر مسلمانوں کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ جسے بی جے پی نے دونوں کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھایا ہے اس کے باوجود مسلمانوں میں غم و غصہ ہے اور احتجاج کر رہے ہیں۔ مرادآباد کے شہر مفتی عبدالمنان کلیمی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے دونوں کو باہر کر اچھا پیغام دیا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ دونوں کو جلد سے جلد گرفتار کر جیل بھیجا جائے Demand Arrest Nupur Sharma and Naveen Jindal in Moradabad۔

ویڈیو دیکھیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم مولانا توقیر رضا کا بھی شکر ادا کرتے ہیں جنہوں نے سب سے پہلے نپور شرما پر حکومت سے کارروائی کی مانگ کی تھی۔ وہیں مرزا مرتضی اقبال نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ دونوں کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details