ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد تھانہ سول لائن علاقہ کے ساکن تروتہ روہی روی کمار 22 مئی سال 2017 کو ماؤنٹ ایوریسٹ پر بھارت کا پرچم لہرایا تھا۔ پر چم لہرانے کے بعد جب وہ واپس آرہے تھے تو خراب موسم کے باعث ان کی موت ہوگئی۔
پروتہ روہی روی کمار کے اس شاندار کامیابی پر صدر جمہوریہ کی جانب سے ان کے والد ہرکیش سنگھ کو تینزنگ نورگے نیشنل ایڈوانچر ایوارڈ (نیشنل ایڈوانچر ایوارڈ) سے نوزاگیا۔