'یوم اردو' کے موقع پر اسکول کے طلبا نے ادبی اور ثکافتی پروگرام پیش کیے گئے کو دانشوروں نے جم کر تعریف کی۔
مرادآباد: یوم اردو پروگرام کا انعقاد - علامہ اقبال کی یوم پیدائیش کے موقع پر 'یوم اردو پروگرام
ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے ماڈرن پبلک اسکول میں علامہ اقبال کی یوم پیدائیش کے موقع پر 'یوم اردو پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

مرادآباد: یوم اردو پروگرام کا انعقاد
اس موقع پر طلبا نے علامہ اقبال کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال کی یوم ولادت 9 نومبر 1877 اور ان کی وفات 21 اپریل 1938 میں ہوئی تھی علامہ اقبال کئی کتابیں، غزلیں فارسی اور اردو میں لکھی گئی ہیں۔
مرادآباد: یوم اردو پروگرام کا انعقاد
انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کا ترانہ 'سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلے ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا' اور 'لب پے آتی ہے دعا بن کر' جیسے مشہور ترانے بھارت کو دیا جو آج بھی پورے ملک میں گایا جاتا ہے۔
TAGGED:
علامہ اقبال کی یوم پیدائیش