اردو

urdu

ETV Bharat / state

CPIM Protests In Moradabad: اقلیتوں پر حملوں کے خلاف سی پی آئی ایم کا احتجاج - مراد آباد میں سی پی آئی ایم کا احتجاج

بھارتی مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی مرادآباد یونٹ کے کارکنان اور عہدیداروں نے احتجاجی مظاہرہ CPIM Protests In Moradabad کرتے ہوئے صدر جمہوریہ اور ریاست کے گورنر کے نام ڈی ایم کو ایک میمورنڈم سونپا۔

مراد آباد میں سی پی آئی ایم کا احتجاج
مراد آباد میں سی پی آئی ایم کا احتجاج

By

Published : Dec 3, 2021, 5:12 PM IST

مراد آباد: اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں ڈی ایم دفتر Moradabad DM Office کے باہر بھارتی مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی مرادآباد یونٹ کے کارکنان اور عہدیداروں نے احتجاجی مظاہرہ CPIM Protests In Moradabadکرتے ہوئے ڈی ایم کے ذریعہ ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ اور ریاستی گورنر کو بھیجا گیا۔

مراد آباد میں سی پی آئی ایم کا احتجاج

اس میمورنڈم کے ذریعے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئے دن اقلیتوں پر ہو رہے حملوں کو بند Protest Against Attack on Minorities کیا جائے اور اور دلتوں پر ہو رہے ظلم کو بند کیا جائے۔

اس دوران احتجاج کرتے ہوئے لوگوں نے ملک میں فرقہ واریت مردہ باد، ذات پرستی ہو برباد، بھائی چارہ ہو قائم کے نعروں کے ساتھ احتجاج کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Protest at Jantar Mantar: اقلیتوں پر تشدد کے خلاف جنتر منتر پر سی پی آئی ایم کا احتجاج

اس موقع پر ظابر حسین نے کہا کہ تریپورہ میں بی جے پی کی حکومت ہے اور وہ مسلمانوں پر ظلم کر رہی ہے اور ابھی حال ہی کے دنوں میں تری پورہ میں مسلمانوں کے ساتھ جو ظلم ہوا ہے اس کی اعلی جانچ ہونی چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details