لکھنؤ: اُتر پردیش حکومت میں وزیر مملکت محسن رضا نے رام مندر کی تعمیر کے لئے 2 لاکھ 11 ہزار روپے کا چندہ دیا۔
اس دوران ان کے سرکاری رہائش گاہ پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے پرچارک کوشل جی، اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے کوآرڈیینیٹر پرشانت بھاٹیہ کی موجودگی میں شری رام مندر کی تعمیر کے لئے "سری رام جنم بھومی تیریتھ چھیتر ٹرسٹ کو یہ چندہ دیا۔