مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سلطان محمد خان انتقال کرگئے۔ بتادیں کہ مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی جو ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع ہے۔ ریاست اترپردیش کی پہلی اردو یونیورسٹی ہے۔
رامپور: محمد علی جوہر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا انتقال - پروفیسر سلطان محمد خان انتقال کرگئے
مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کے وائس جانسلر پروفیسر سلطان محمد خان انتقال کرگئے۔
محمد علی جوہر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا انتقال
اس یونیورسٹی کو سنہ 2006 میں محمد علی جوہر ٹرسٹ کے ذریعے قائم کیا گیا۔ یہ ایک نجی (پرائیویٹ) یونیورسٹی ہے جو یو جی سی UGC (University Grants Commission) سے منظور شدہ ہے۔ سنہ 2012 میں اترپردیش حکومت نے اسے یونیورسٹی کا درجہ دیا۔ اس کے علاوہ قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارے نے 28 مئی 2013ء کو اقلیتی درجہ قرار دے دیا۔