اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایم ایل سی انتخاب: سینیئر صحافی سدھانشو مشرا سے خاص گفتگو - ایم ایل سی

اس مرتبہ انتخاب میں پوسٹ گریجویٹ امیدوار سے لے کر سابق پی سی ایس افسر تک میدان میں اترے ہوئے ہیں۔ ایم ایل سی کے اس الیکشن میں بھی سیاست حاوی نظر آ رہی ہے۔ دیکھیے اس مسئلے پر خاص گفتگو سینیئر صحافی سدھانشو مشرا کے ساتھ۔۔۔۔

MLC election: Special Interview with Senior Journalist Sudhanshu Mishra
ایم ایل سی انتخاب: سینیئر صحافی سدھانشو مشرا سے خاص گفتگو

By

Published : Nov 29, 2020, 12:55 PM IST

ریاست اترپردیش میں گریجویٹ رکن کونسل (ایم ایل سی) کا انتخاب ہونا ہے۔ یکم دسمبر کو اس انتخاب کے لئے ووٹ کیے جائیں گے، جس کو لے کر اب تمام امیدوار اپنی اپنی جدوجہد میں جٹے ہوئے ہیں۔

ایم ایل سی انتخاب: سینیئر صحافی سدھانشو مشرا سے خاص گفتگو

اس انتخاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ووٹ صرف وہی لوگ کرسکتے ہیں جن کو گریجویشن پاس کیے کم سے کم تین برس ہو چکے ہو۔ ساتھ ہی انہوں نے وقت رہتے اس ووٹ کے لیے اپلائی کیا ہو اور ان کو رکن کونسل میں ووٹ کرنے کا رائٹ مل چکا ہو۔ اسی لیے اس انتخاب کو ملک کا صرف ایک ذہن کا الیکشن کہا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے: موجودہ ایم ایل سی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کا نام نہیں بتا سکیں

اس مرتبہ انتخاب میں پوسٹ گریجویٹ امیدوار سے لے کر سابق پی سی ایس افسر تک میدان میں اترے ہوئے ہیں۔ ایم ایل سی کے اس الیکشن میں بھی سیاست حاوی نظر آ رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details