چترکوٹ: پوروانچل کے مختار انصاری کے بڑے بیٹے عباس انصاری کو کل دیر رات نینی سے چترکوٹ ضلع جیل منتقل کردیا گیا۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے مختار انصاری کے خلاف درج منی لانڈرنگ معاملے میں ان کے بیٹے کو بھی گرفتار کیا تھا۔ عباس کی گرفتاری کے بعد13 دن کی حراست میں لیکر ان سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ حراست کی مدت پوری ہونے کے بعد ای ڈی نے عباس کو ضلع عدالت میں پیش کیا جہاں جج سنتوش رائے نے عباس کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ Abbas Ansari Shifted to Chitrakoot jail
مزید پڑھیں: