اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: مشن شکتی کے تحت مختلف سرگرمیاں جاری - 'مشن شکتی مہم

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقہ نوئیڈا میں 'مشن شکتی مہم' کے تحت مختلف پروگرام جاری ہیں۔

نوئیڈا: مشن شکتی کے تحت مختلف سرگرمیاں جاری
نوئیڈا: مشن شکتی کے تحت مختلف سرگرمیاں جاری

By

Published : Oct 27, 2020, 3:54 PM IST

اس کے تحت دھریندر کمار ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر گوتم بودھ نگر اور نریندر سنگھ پوار بلاک ایجوکیشن آفیسر (لائف ممبر اسکاؤٹ) کی نگرانی میں جونیئر ہائی اسکول بھٹہ میں عوام بیداری ریلی نکالی گئی۔

نوئیڈا: مشن شکتی کے تحت مختلف سرگرمیاں جاری
نوئیڈا: مشن شکتی کے تحت مختلف سرگرمیاں جاری

اس موقع پر کرشن کمار شرما(انچارج بلاک اسکاؤٹ ماسٹر و پرنسپل) نے پاکسو ، بنیادی حقوق ، گھریلو تشدد ، صحت اور حفاظت ، جنسی مساوات ، سیلف ڈیفنس ، بچوں کے حقوق اور مختلف سروسز نمبرات جیسے 1090خواتین کی طاقت ، 108 ایمبولینس سروس ، 181 خواتین کی ہیلپ لائن ، 1076 سی ایم ہیلپ لائن، 112 پولیس ایمرجنسی سروس،1089چائلڈ لائن،102 طبی سروس کے حوالے سے مقامی افراد کو جانکاریاں فراہم کیں۔

نوئیڈا: مشن شکتی کے تحت مختلف سرگرمیاں جاری

مزید پڑھیں:بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عوام میں تباہی مچا دی

ریلی کا آغاز اسکول منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین چرن سنگھ نے کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details