ریاست اُتر پردیش میں آج سے خواتین کی حفاظت کے لئے ''مشن شکتی ابھیان '' کا آغاز کیا گیا ہے۔ریاستی گورنر آنندی بین پٹیل نے لکھنؤ میں اور وزیرِ اعلی نے بلرام پور سے اس "مشن شکتی" کا آغاز کیا۔اس مہم کا مقصد خواتین اور لڑکیوں کو خود انحصار بنانے کی تربیت اور حفاظت کے بارے میں شعوری پیدا کی جائے۔
مظفر نگر :خواتین کی حفاظت کے لیے مشن شکتی ابھیان کا آغاز - خواتین کی حفاظت کے لیے مشن شکتی ابھیان کا آغاز
ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں آج خواتین کی حفاظت کے لئے ''مشن شکتی ابھیان '' کا آغاز کیا گیا۔یہ پروگرام مظفر نگر کے مہاویر چوک پر واقع گورنمنٹ ڈسٹرکٹ لائبریری میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے مشترکہ طور پر اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
خواتین کی حفاظت کے لیے مشن شکتی ابھیان کا آغاز
انہوں نے مزید بتایا کہ ہم ان خواتین سے بھی حال چال دریافت کریں گے جو پہلے ایسے کسی جرائم سے متاثر ہوچکی ہیں، ساتھ میں ہم ملزم کی کونسلنگ بھی کریں گے تاکہ کسی بھی پولیس اسٹیشن مین دوبارہ اس طرح کا جرم درج نہ ہو۔
TAGGED:
مشن شکتی ابھیان کا آغاز