کانپور: ریاست اترپردیش کے کانپور پولیس کمشنر کے آفس سے محض سو میٹر کی دوری پر چیتنا چوراہے پر بدمعاشوں اور ٹریفک پولیس کے مابین بحث ہوگئی جس کے بعد بدمعاشوں ٹریفک پولیس کی پٹائی کردی جس کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزمین کی شناخت کے لیے پولیس نے اس علاقے میں لگے تمام سی سی ٹی وی کیمرے سے فوٹیج نکال کر ملزمین کی شناخت کرنا شروع کر دیا ہے۔
Miscreants Beat up Traffic Police کانپور میں بدمعاشوں نے ٹریفک پولیس کی پٹائی کی، ویڈیو وائرل
کانپور ضلع کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار کی کچھ بدمعاش بے رحمی پٹائی کررہے ہیں۔ Miscreants Beat up Traffic Police
کانپور میں بدمعاشوں نے ٹریفک پولیس کی پٹائی کی، ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بدمعاش کی کمر میں اسلحہ بھی لگا ہوا ہے، جب کہ شہر میں دفعہ 144 لگی ہوئی ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس کمشنر حرکت میں آگئے۔ انہوں نے ملزمین کو پکڑنے نے کے لیے تلاش شروع کر دی ہے۔ Miscreants Beat up Traffic Police
یہ بھی پڑھیں :FATHER BURNT HIS TWO CHILDREN برتھ ڈے پارٹی میں کھانا کم ملنے پر باپ نے پٹرول چھڑک کر دو بچوں کو جلا دیا