اردو

urdu

By

Published : Jul 25, 2020, 5:12 PM IST

ETV Bharat / state

امروہہ: مسلم کمیٹی کا صدر بلدیہ کو میمورنڈم

ضلع امروہہ کی مسلم کمیٹی کی جانب سے عیدالاضحی سے متعلق صدر بلدیہ ششی جین کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔

امروہہ: مسلم کمیٹی کا صدر بلدیہ کو میمورنڈم
امروہہ: مسلم کمیٹی کا صدر بلدیہ کو میمورنڈم

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں مسلم کمیٹی نے عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کا مطالبہ کیا گیا ۔

امروہہ کے صدر بلدیہ ششی جین کی رہائش گاہ پر مسلم کمیٹی کے صدر نسیم خان کی سربراہی میں مسلم کمیٹی کے عہدیداران پہنچے اور انہوں نے صدر بلدیہ کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عید الاضحی کے موقع پر صفائی کے انتظامات کیے جائیں۔ اور شہر میں دوا کا چھڑکاؤ کیا جائے۔

امروہہ: مسلم کمیٹی کا صدر بلدیہ کو میمورنڈم

جس کے بعد صدر بلدیہ نے یقین دہانی کرائی کہ وہ پہلے کی طرح اس تہوار پر مسلمانوں کو شکایت کا موقع نہیں دیں گے اور صفائی کے خصوصی انتظامات کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details