اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: ایس پی کا اے بی وی پی کے خلاف میمورنڈم - اترپردیس نیوز

ریاست اترپردیس کے ضلع مرادآباد میں آج سماج وادی پارٹی کے کارکنان و عہدے داروں نے ڈی ایم دفتر پہنچ کر ڈی ایم کو اے بی وی پی کے خلاف میمورنڈم دیا۔

سماج وادی پارٹی نے اے بی وی پی کے خلاف میمورنڈم دیا
سماج وادی پارٹی نے اے بی وی پی کے خلاف میمورنڈم دیا

By

Published : Jan 31, 2020, 8:47 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:14 PM IST

غور طلب ہے کہ تین دن قبل اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے مرادآباد شہر میں ریلی کے دوران ایک خاص مذہب کے خلاف نعرے بازی کی تھی۔

سماج وادی پارٹی نے اے بی وی پی کے خلاف میمورنڈم دیا، دیکھیں ویڈیو

اسی بات سے ناراض ایک مذہب کے چند ذمہ دار افراد نے سماج وادی پارٹی کے ساتھ مل کر ایک میمورنڈم ڈی ایم کو دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ اکھل بھارتی ودیارتھی پریشد کے لوگوں پر سخت کارروائی کی جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ جب ریاست میں دفعہ 144 نافذ ہے تو ان لوگوں کو ریلی نکالنے کی اجازت کس نے دی؟ اور اگر اجازت نہیں تھی تو اب تک ان پر دفعہ 144 کے خلاف ورزی کرنے پر کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟

Last Updated : Feb 28, 2020, 3:14 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details