ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے ایس ایس پی پربھاکر چودھری نے پولیس لائن آڈیٹوریم میں شہر کے کاروباریوں کے ساتھ ایک میٹنگ کر کاروباریوں کو بتایا کہ دکانوں کے آگے بازار میں بھاری تعداد میں تجاوزات کیے جارہے ہیں۔
شہر مرادآباد کو اسمارٹ سٹی بنائے جانے کے لیے کاروباریوں کے ساتھ میٹنگ لہذا مرادآباد شہر کو صاف ستھرا بنانے اور شہر کی سڑکوں پر جام سے نجات پانے کے لیے اپنی دکانوں کے آگے زیادہ سے زیادہ سامان رکھ کر تجاوزات نہ پھیلائیں۔
شہر مرادآباد کو اسمارٹ سٹی بنائے جانے کے لیے کاروباریوں کے ساتھ میٹنگ مزید پڑھیں:موبائیل چوری کرنے والا شاطر چور گرفتار
شہر مرادآباد کو اسمارٹ سٹی بنائے جانے کے لیے کاروباریوں کے ساتھ میٹنگ تجاوزات پھیلانے والوں کے ساتھ سخت قانونی کارروائی اور ہرجانہ بھی وصولہ جائے گا۔ لہذا شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے خود بھی بیدار ہوں اور اپنے پڑوسیوں کو بھی بیدار کریں۔