میرٹھ:اتر پردیش کے میرٹھ کے ضلع مجسٹریٹ نے غریب اور ضرورتمندوں کے لئے کھولے گئے کلاتھ بینک کے پانچویں یوم تاسیس کے موقع پر کپڑے تقسیم کرنے والی گاڑی کو ہری جھنڈی دکھا کر رواںہ کیاMeerut District Magistrate Flag Off Cloth Bank Van
میرٹھ ضلع مجسٹریٹ نے کلاتھ بینک کی کوششوں کو سراہا میرٹھ میں آج کلاتھ بنک کے پانچویں یوم تاسیس کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کلاتھ بینک کے لئے کپڑے عطیہ کیا۔
میرٹھ ضلع مجسٹریٹ نے کلاتھ بینک کی کوششوں کو سراہا اس موقع پر میرٹھ ضلع مجسٹریٹ دیپک منیا نے کہا کہ اس طرح کے ادارے کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔وہ لوگ بغیر کسی مقصد کہ غریب اور ضرورتمندوں کی مدد کرتے ہیں۔انہیں کی اسی میں خوشی ملتی ہے ۔
میرٹھ ضلع مجسٹریٹ نے کلاتھ بینک کی کوششوں کو سراہا یہ بھی پڑھیں:Workshop on Translation ’ترجمہ نگاری ایک چیلنج، اس کی کامیاب تکمیل صرف مشینوں کے ذریعہ ممکن نہیں‘
ضلع مجسٹریٹ نے ادارے کے ذمہ داروں سے بات چیت کی اور ان کے کام کرنے کے طریقے کو جاننے کی کوشش کی۔انہوں نے مزید لوگوں کو اس ادارے سے جڑنے کا مشورہ دیا۔Meerut District Magistrate Flag Off Cloth Bank Van