اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ۔: پسماندہ علاقوں میں صفائی مہم کی شروعات - سوسائٹی فار برائٹ فیوچر تنظیم نے شہر کے پسماندہ علاقوں سے صفائی مہم

وزیر اعظم نریندر مودی کے سوچھ بھارت مشن سے متاثر ہوکر سوسائٹی فار برائٹ فیوچر تنظیم نے شہر کے پسماندہ علاقوں سے صفائی مہم کی شروعات کی۔

میرٹھ۔: پسماندہ علاقوں میں صفائی مہم کی شروعات
میرٹھ۔: پسماندہ علاقوں میں صفائی مہم کی شروعات

By

Published : Aug 17, 2021, 4:40 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں سوسائٹی فار برائٹ فیوچر تنظیم کے کارکنان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے سوچھ بھارت مشن سے متاثر ہوکر آج شہر کے پسماندہ علاقوں سے صفائی مہم کی شروعات کی ہے۔

ویڈیو
میرٹھ۔: پسماندہ علاقوں میں صفائی مہم کی شروعات

اس دوران سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کے کارکنان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے 15 اگست کے دن ملک کو انگریزوں سے آزادی ملی تھی، ٹھیک اسی طرح سے ملک کو گندگی سے آزاد کرانے کے لیے ہم نے عزم کیا ہے، اسی کے پیش نظر تنظیم نے شہر میں صفائی مہم شروع کی ہے۔

میرٹھ۔: پسماندہ علاقوں میں صفائی مہم کی شروعات
میرٹھ۔: پسماندہ علاقوں میں صفائی مہم کی شروعات

وہیں سوسائٹی فار برائٹ فیوچر تنظیم کے کارکنان نے اس مہم کی شروعات کرتے ہوئے لوگوں سے گندگی نہ پھیلانے اور شہر کو صاف رکھنے میں مدد کرنے کی اپیل بھی کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details