اردو

urdu

ETV Bharat / state

میرٹھ کے بنکر ہڑتال کےلیے مجبور، کپڑا صنعت تباہی کے دہانے پر

ریاست اترپردیش میں سماج وادی پارٹی کے دور اقتدار میں بنکرو کو فلیٹ ریٹ پر بجلی کی سہولت دستیاب تھی، جس کی وجہ سے پاور لوم کپڑا صنعت سے وابستہ بنکر طبقے کو کچھ راحت ملتی تھی لیکن لاک ڈاون کے دوران گذشتہ سات ماہ سے بنکروں کے حالات انتہائی ابتر ہوگئی ہے جبکہ بجلی کے بلز کی وجہ سے بنکر بربادی کے کگار پر ہیں۔

By

Published : Nov 4, 2020, 10:05 PM IST

Meerut bunker forced to strike, textile industry on brink of collapse
میرٹھ کے بنکر ہڑتال کےلیے مجبور، کپڑا صنعت تباہی کے دہانے پر

اترپردیش حکومت کی جانب سے مطالبات کی عدم یکسوئی کے بعد میرٹھ کے بنکر ہڑتال کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ میرٹھ کے بنکرز کی حالت بھی تشویشناک بنی ہوئی ہے جبکہ بنکرز فلیٹ ریٹ بجلی سربراہی کو بحال کرنے اور لاک ڈاون کے دوران بجلی کے بلز کو معاف کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔

میرٹھ کے بنکر ہڑتال کےلیے مجبور، کپڑا صنعت تباہی کے دہانے پر

بنکرز نے مزید بتایا کہ اگر حکومت ہمارے مطالبات کو قبول نہیں کرتی ہے تو ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے اور ہم احتجاج کےلیے مجبور ہیں۔

میرٹھ کے بنکر ہڑتال کےلیے مجبور، کپڑا صنعت تباہی کے دہانے پر

بنارس کے بنکرز نے ہڑتال کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب میرٹھ کے بنکرز بھی ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وجہ سے بنکروں کو اور کپڑا صنعت کو بھاری نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔ بنکر بادری نے حکومت سے کپڑا صنعت کو برباد ہونے سے بچانے کا مطالبہ کیا۔

میرٹھ کے بنکر ہڑتال کےلیے مجبور، کپڑا صنعت تباہی کے دہانے پر

ABOUT THE AUTHOR

...view details