دو محرم کی مجلس کا اہتمام - دو محرم کی مجلس
محرم کا چاند نظر آنے کے بعد پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جگہ جگہ امام بارگاہوں میں مجلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔
![دو محرم کی مجلس کا اہتمام](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4321829-219-4321829-1567484923812.jpg)
دو محرم کی مجلس کا اہتمام، متعلقہ تصویر
آج دو محرم کو اترپردیش کے ضلع مرادآباد آذاد نگر امام بارگاہ میں ایک مجلس منعقد کی گئی، اس مجلس کو خطاب مولانا جناب رئیس الحسن نے کیا۔
دو محرم کی مجلس کا اہتمام، متعلقہ ویڈیو
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:28 AM IST