وارانسی: چھ سال پرانے ریپ کیس اور بلیک میل معاملے میں اٹاوا کے مولانا جرجیس کو وارانسی کی فاسٹ ٹریک کورٹ نے ملزم قرار دیا۔ عدالت جمعرات کو مولانا کو سزا سنائے گی۔مولانا جرجیس کے خلاف یہ مقدمہ 17 جنوری 2016 کو وارانسی کے جیت پورا تھانہ میں درج کیا گیا تھا۔ Maulana Jarjis Convicted By Court In six year Old Rape Case
Maulana Jarjis Convicted By Court مولانا جرجیس جنسی ہراسانی معاملہ میں قصوروار پائے گئے، کل سنائی جائے گی سزا - مولانا جرجیس جنسی ہراسانی معاملہ میں قصوروار
وارانسی کی فاسٹ ٹریک کورٹ نے جنسی زیادتی اور بلیک میل کے 6 سال پرانے معاملے میں مولانا جرجیس کو قصوروار قرار دیا ہے۔ اس معاملے میں سزا کل سنائی جائے گی۔ Maulana Jarjis Convicted By Court
ریپ کیس میں مولانا جرجیش کو عدالت نے قصوراوار قرار دیا
ایڈوکیٹ اودھیش کمار سنگھ نے بتایا کہ متاثرہ اور 4 گواہوں کے بیان اور ثبوت کی بنیاد پر فاسٹ ٹریک کورٹ نے مولانا جرجیس کو عصمت دری سمیت دیگر الزامات میں درج مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے۔ مولانا جرجیس کو جرم ثابت ہوتے ہی عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا۔ مولانا کو عدالت کل سزا سنائے گی۔ fast track court