گھوسی تحصیل میں منعقد پروگرام میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ و سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی قیادت میں تمام محکموں کے افسران نے حصہ لیا۔
مئو: یوم تحصیل کا انعقاد - اتر پردیش
اتر پردیش کے ضلع مئو میں یوم تحصیل کا انعقاد کیا گیا۔
![مئو: یوم تحصیل کا انعقاد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4483357-445-4483357-1568827568572.jpg)
یوم تحصیل کا انعقاد
یوم تحصیل کا مقصد تحصیل حلقہ کے حاجت مند افراد کو در پیش مسائل سے نجات دلانا ہوتا ہے۔
حالاںکہ اس پروگرام میں فریادیوں کی تعداد کافی کم نظر آئی۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 3:34 AM IST