اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران سکولز میں تعلیم ندارد

ملک پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری سکولز میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کا تعلیمی مشن برباد ہوگیا ہے۔

ملک پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری سکولز میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کا تعلیمی مشن برباد ہوگیا ہے
ملک پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری سکولز میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کا تعلیمی مشن برباد ہوگیا ہے

By

Published : May 2, 2020, 8:26 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مئو میں کرونا وائرس سے تحفظ کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں تیسری مرتبہ توسیع کردی گئی ہے، تاہم اب 17 مئی تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔

لاک ڈاؤن کے دوران سکولز میں تعلیم ندارد

مرکزی اور ریاستی حکومتوں نے مختلف سیکٹرز کو شرائط کے ساتھ کچھ راحت دی ہے، لیکن بیشتر کانونٹ سکولز نے بھی آن لائن تعلیمی نظام قائم کرلیا ہے، جبکہ سرکاری مدد سے کارفرما سکولز کا کوئی پرساں حال نہیں ہے۔

سرکاری امداد یافتہ سکولز میں تعلیم حاصل کرنے والے پسماندہ طبقہ کے طلبا و طالبات گھروں میں ہی وقت ضائع کرنے پر مجبور ہیں۔

مرکزی اور ریاستی حکومتوں نے مختلف سیکٹرز کو شرائط کے ساتھ کچھ راحت دی ہے، لیکن بیشتر کانونٹ سکولز نے بھی آن لائن تعلیمی نظام قائم کرلیا ہے، جبکہ سرکاری مدد سے کارفرما سکولز کا کوئی پرساں حال نہیں ہے

ان کے لیے آن لائن تعلیمی نظام قائم ہونے کا فی الحال کوئی آسار نہیں ہے، والدین بھی سخت پریشانی میں مبتلا ہیں، گھر پر کھانے کا ہی کوئی انتظام نہیں ہے تو بچوں کو آن لائن تعلیم دلانے کے رقم کہا سے لائیں؟

لاک ڈاؤن میں توسیع سے سرکاری سکولز کے تعلیم نظام کا مستقبل قریب میں شروع ہونا ممکن نہیں ہے۔

والدین پس و پیش میں ہیں کہ کیا حکومت سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے بھی کوئی حکمت عملی لائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details