اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وائرس: مئو ضلع کا کوپا گنج سیل - کووڈ 19

ریاست مئو ضلع کے کوپاگنج قصبہ کو سیل کر دیا گیا ہے. اس علاقے کو ہاٹ اسپاٹ قرار دے دیا گیا ہے. یہاں مکانات کا سروے جاری ہے۔

mau district sealed due to covid 19 outbreak
کورونا وائرس: مئو ضلع کا کوپا گنج سل

By

Published : Apr 23, 2020, 4:56 PM IST

مئو ضلع کے کوپاگنج قصبہ میں ہاٹ اسپاٹ والے علاقوں کا ضلع مجسٹریٹ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے جائزہ لیا.

یہاں محکمہ صحت کی 36 ٹیموں کے ذریعہ مکانات کا سروے کیا جا رہا ہے.

پولس کی مدد سے ہر گھر میں رہائش پذیر افراد کی پوری جانکاری حاصل کی جا رہی ہے.

مشتبہ افراد کا بلڈ سیمپل لیکر ٹسٹ کے لئے بھیجا جا رہا ہے.
واضح رہے کہ مئو ضلع کے کوپاگنج قصبہ میں کورونا وائرس کا ایک پازیٹو مریض سامنے آیا ہے.

اس کے بعد اس علاقے کو ہاٹ اسپاٹ قرار دے دیا گیا ہے.

اب تک تیس افراد کی سیمپلنگ کی گئی ہے. 3300 سے زائد مکانات کا سروے کیا جا چکا ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details