ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد سمیت پوری دنیا میں 21 رمضان المبارک کو حضرت علیؓ علیہ السلام کی شہادت کے طور پر یاد کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ اس مہینے میں 21 رمضان المبارک کو حضرت علیؓ علیہ السلام کی شہادت کی وجہ سے پوری دنیا میں مولا علیؓ کے چاہنے والے اپنے گھروں میں ہی رہ ماتم اور نوحہ کنی کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ 19 رمضان المبارک کو حضرت علیؓ کو ضربت لگی تھی، اور یہ ضربت ابن ملزم نام کے ایک شخص نے نماز پڑھتے وقت امام مولا علیؓ کے سرمبارک پر تلوار سے حملہ کیا جس کے دو روزز بعد 21 رمضان مولا علیؓ شہید ہوگئے۔