اترپردیش کے فرخ آباد کے شمس آباد علاقے میں گھریلو تنازعہ سے متاثرہ ایک شادی شدہ خاتون نے پھندہ لگا کر خودکشی کرلی۔
شادی شدہ خاتون نے پھندہ لگا کر خودکشی کرلی - شادی شدہ خاتون نے پھندہ لگا کر
پولس نے صبح جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کے لئے ضلع اسپتال فتح گڑھ بھیجوادیا۔ معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔
پولس نے بتایا 'شمس آباد علاقے کے دلیل گنج گاؤں کے رہنےوالے رمن کمار پال کی شادی تقریبا چھ برس پہلے مین پوری کے رہنے والی رانی دیوی (26) سے ہوئی تھی۔ دو بچوں کی ماں رانی دیوی کا گھر میں کسی نہ کسی بات کے سلسلے میں آئے دن جھگڑا ہوتا تھا۔ تقریبا ڈیڑھ ماہ پہلے اس کا شوہر دہلی میں کام کرنے کے لئے چلاگیا۔ ادھر گھریلو تنازعہ سے متاثرہ رانی دیوی نے جمعہ کی رات گھر کےایک کمرے میں پھندہ لگا کرخودکشی کرلی'۔
یہ بھی پڑھیے
بہارپولیس کے حلف نامے سے ریا کی مشکلیں بڑھ گئیں
امروہہ پولیس نے شاطر گروہ کو کیا گرفتار
اورنگ آباد: جنسی زیادتی کے مشتبہ ملزم نے کی خودکشی
پولس نے صبح جائے واقع پر پہنچ کر لاش کا پنچ نامہ بھر کر پوسٹ مارٹم کے لئے ضلع اسپتال فتح گڑھ بھیجوادیا۔ معاملے کی چھان بین کی جارہی ہے۔