ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک ٹرک اور منی بس کے درمیان ہوئے تصادم میں سات لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ۔
مرادآباد سڑک حادثہ، 10 افراد ہلاک - moradabad road accident news today
مرادآباد کے کندرکی تھانہ علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں 10 لوگوں کی ہلاک ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔

مرادآباد سڑک حادثہ، سات لوگوں کی موت
پولیس کو حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر فورس کو تعینات کردیا گیا ہے۔اطلاع کے مطابق یہ حادثہ کندرکی تھانہ علاقے کے ناناپور میں پیش آیا ہے۔
Last Updated : Jan 30, 2021, 1:55 PM IST