اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: ایک شخص نے خود کشی کی - خودکشی

بجنور میں ایک شخص نے اپنے ہی گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی تاہم بیوی پر قتل کا الزام ہے۔

ایک شخص نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی
ایک شخص نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی

By

Published : Mar 2, 2020, 5:34 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:32 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ بجنور کوتوالی شہر سے متصل کاشی رام کالونی میں رامپال نامی ایک شخص نے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

ایک شخص نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی

ہلاک شخص کے بھائی کا الزام ہے کہ اس کی بیوی نے ہی اسے پھانسی دے کر قتل کیا ہے، حادثہ کے وقت اس کا دوسرا شوہر بھی موقع پر موجود تھا۔

پولیس نے معاملہ درج کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 4:32 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details