اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور میں ایک شخص نے خود کو گولی مارلی - بجنور کی خبریں

ضلع بجنور میں ایک 40 سالہ شخص نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔

بجنور:  ایک شخص خود کو گولی مار کر کی خود کشی
بجنور: ایک شخص خود کو گولی مار کر کی خود کشی

By

Published : Nov 4, 2020, 11:42 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ کرت پور کے برم پور علاقے میں ایک چالیس سالہ شخص نے اپنے ہی گھر میں طمنچے سے گولی مار کر خود کشی کرلی۔

ہلاک شدہ شخص کا نام مونو ہے جو برم پور کا رہنے والا ہے۔

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی، لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

بجنور

ہلاک شدہ شخص کے اہلخانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔

پولیس پورے معاملے کی تفتیش میں جٹ گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details